تہنیتی اجلاس


پروفیسر اسرار خاموش کی صدارت میں آہنگ ادب پشاور کا تہنیتی اجلاس 20 فروری 2012 کو پشاور یونیورسٹی علامہ اقبال ہاسٹل میں ہوا۔ پہلے حصے میں ڈاکٹر امین خان تنہا کو پی ایچ ڈی کے کامیاب ڈیفیس اور ڈاکٹریٹ کی ڈگیر ملنے پر مبارکباد پیش کی گئی ان کے مقالے کا عنوان ’’پشو ادب میں تکل نگاری ‘‘ (انشائیہ نگاری ) تھا۔ جبکہ دوسرے حصے میں مشاعرہ ہوا جس میں وہاب اعجاز ، مراد علی ، ظفر جان ، شفیع ، عمران سحر، شیر بالی شاہ ، اسرار خاموش ، احسان آفریدی ، امین تنہا اور اویس قرنی نے اپنا کلام پیش کیا۔