5 خیالات “اپنی رائے دیجیے” پہ

  1. تسلیمات ! میں نے آج پہلی مرتبہ “آہنگِ ادب” دیکھا۔ افسوس کہ اتنا شانداربلاگ کافی عرصہ نظر سے اوجھل رہا۔ آپ کے ایک آرٹیکل کا عنوان : کب ظلمت ہستی میں تقریبِ سحر ہوگی :او مست نظر جوگی۔۔ کچھ دل میں اتر گیا ہے۔ اگر آپ یہ نظم بھیج دیں تو نوازش ہو گی۔ بہت شکریہ

  2. سلام عرض ہے

    آج مجھے آہنگِ ادب کے متعلق کسی بذریعہ کانا پھوسی اطلاع دی
    میں دراصل یہاں اپنے ہم نام کی زیارت کیلئے آیا تھا مگر یہ شاندار بلاگ دیکھتے ہی “چھاپ تلک سب چھین لیے موسے نیناں ملائی کے”
    بے حد اعلیٰ اور زبردست
    افسوس ہوا کہ اب سے پہلے میں یہاں سے کیوں واقف نہ تھا

    مزید ایک چھوٹا سا سوال ہے کہ فدوی بھی کبھی کبھار موڈ میں آ کر اونگیاں بونگیاں مار لیتا ہے
    جسے ذرہ نواز مزاحیہ تحریروں کا نام دے کر فدوی کا حوصلہ بڑھا دیتے ہیں
    تو عرض یہ ہے کہ کیا میں بھی اس شاندار گوشہ ادب پر اپنے مزاحیہ مضامین پیش کر سکتا ہوں؟
    یہاں کا رکن بن سکتا ہوں؟

    کوئی اللہ کا بندہ رہنمائی کر کے غریب کی دعا لے

    جواب کا طالب :۔ فدوی چھوٹا غالب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s