تسلیمات ! میں نے آج پہلی مرتبہ "آہنگِ ادب” دیکھا۔ افسوس کہ اتنا شانداربلاگ کافی عرصہ نظر سے اوجھل رہا۔ آپ کے ایک آرٹیکل کا عنوان : کب ظلمت ہستی میں تقریبِ سحر ہوگی :او مست نظر جوگی۔۔ کچھ دل میں اتر گیا ہے۔ اگر آپ یہ نظم بھیج دیں تو نوازش ہو گی۔ بہت شکریہ
آج مجھے آہنگِ ادب کے متعلق کسی بذریعہ کانا پھوسی اطلاع دی
میں دراصل یہاں اپنے ہم نام کی زیارت کیلئے آیا تھا مگر یہ شاندار بلاگ دیکھتے ہی "چھاپ تلک سب چھین لیے موسے نیناں ملائی کے”
بے حد اعلیٰ اور زبردست
افسوس ہوا کہ اب سے پہلے میں یہاں سے کیوں واقف نہ تھا
مزید ایک چھوٹا سا سوال ہے کہ فدوی بھی کبھی کبھار موڈ میں آ کر اونگیاں بونگیاں مار لیتا ہے
جسے ذرہ نواز مزاحیہ تحریروں کا نام دے کر فدوی کا حوصلہ بڑھا دیتے ہیں
تو عرض یہ ہے کہ کیا میں بھی اس شاندار گوشہ ادب پر اپنے مزاحیہ مضامین پیش کر سکتا ہوں؟
یہاں کا رکن بن سکتا ہوں؟

سلام عرض ہے

کوئی اللہ کا بندہ رہنمائی کر کے غریب کی دعا لے
جواب کا طالب :۔ فدوی چھوٹا غالب
آپ جب چاہیں مجھے اپنی تحریر ای میل کر دیں۔ میں اس کو یہاں پوسٹ کردوں گا۔
wahabijaz@hotmail.com
sir salam ,,, mujy aap ka cel number chahey ,,mai aapki old student hun saira plz sir
wahab ijaz bahi…bht umda kam kar rahay hain ap….kaf e malal par article yahan post karnay par ap ka aur prof.shaukat maahmood ka bay had shukria….