ادب اور مقصدیت

ادب اور مقصدیت

آہنگ ادب پشاور کا اجلاس 23 مارچ 2009 کو علامہ اقبال ہاسٹل کمرہ نمبر 76 میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت جناب حماد نے کی۔ اجلاس میں مضمون ادب اور مقصدیت پڑھا گیا اس کے بعد ادب اور مقصدیت کے حوالے سے عام بحث ہوئی۔ جناب اویس قرنی ، جناب وہاب اعجاز خان اور جناب امین تنہا اور صدر محفل نے اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس کے بعد جناب ڈاکٹر صابر کلوروی کی پہلی برسی کے موقع پر ان کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی ۔ ساتھ ڈاکٹر صاحب کے ساتھ گزرے ماہ سال کی یاد بھی تازہ کی گئی۔ اور ان کی شخصیت اور خدمات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s