مجلہ خیابان شعبہ اردو جامعہ پشاور کی آن لائن اشاعت پر مبارک باد

مجلہ خیابان شعبہ اردو جامعہ پشاور کی آن لائن اشاعت پر مبارک باد

آہنگ ادب پشاور مجلہ خیابان کی آن لائن اشاعت پر شعبہ اردو کے تمام اساتذہ خصوصا مدیر جناب بادشاہ منیر بخاری کو مبارک باد پیش کرتی ہے۔ جن کی انتھک محنت اور خلوص کی بدولت یہ مجلہ بین الاقوامی سطح پر  اردو ادب کےحوالے  سےشعبہ اردو کی نمائندگی کر نے میں کامیاب ہوا۔ ہماری دعا ہے کہ یہ مجلہ اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتا رہے ۔ 

آمین

2 Responses »

  1. ہم آہنگ ادب کے انتظامیہ کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے خیابان کے آن لائن اشاعت کو سراہا ہے ،ہماری خواہش ہے اردو زبان وادب بھی ترقی کی اس دوڑ میں شامل ہو جو زبانوں کے ویب پبلشنگ کی وجہ سے وجود میں آئی ہے ،اس لیے کہ آنے والے برسوں میں جو زبان ویب ہر نہیں ہوگی اس کا ادب ویب پر نہیں ہوگا وہ مٹ جائے گی،اردو زبان اور اس کا ادب اس قابل ہے کہ اسے عالمی ادب کے مقابلے میں پیش کیا جاسکے اور ہماری یہ خواہش ہے کہ یہ کام اب ویب پر ممکن ہے ،آئیے اس سلسلے میں ایک دوسرے کا ہاتھ بٹائیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s