فونٹ

فونٹ

ویب سائیٹ کے مضامین اور دیگر تخلیقات کو بہتر اور صاف طور سے پڑھنے اور اردو میں تبصرہ لکھنے کے لیے پاک اردو انسٹالردرجِ ذیل لنک سے ڈاون لوڈ کریں۔

پاک اردو انسٹالر

کمپیوٹر پر نصب کرنے کا طریقہ کار اوپر دیئے گئے لنک پر موجود ہے۔ جس پر عمل کرتے ہوئے آپ بہتر انداز میں اردو تحریر یونی کوڈ سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

2 Responses »

  1. بہت خوب جناب۔ اگر اس طرح ہر بلاگر اردو کی ترویج میں تھوڑا بہت حصہ ڈالے تو نئے لوگوں کے لئے کافی آسانیاں ہوں گی۔
    ویسے اب صرف ایک ”پاک اردو انسٹالر“ تمام کام کر دیتا ہے یعنی اردو ایکٹیو، اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو فونٹس خودبخود انسٹال کر دیتا ہے۔ جس سے کمپیوٹر پر اردو پڑھنے اور لکھنے کی مکمل سہولت صرف چند کلک میں دستیاب ہو جاتی ہے۔

    • محترم بلال صاحب میں آپ کے بلاگ پر ملاحظہ کر چکا ہوں۔ اور یقین جاینے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اس حوالے سے اگر شروع ہی میں ماہرین توجہ دیتے تو آج شاید اردو کی نوعیت انٹرنیٹ پر کچھ اور ہوتی ۔ مگر خیر دیر آئید درست آئید۔ اردو کے حوالے سے آپ کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s